این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

کراچی: این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کابائیکاٹ کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے بھی نتائج تسلیم نہ کرتے ہوئے […]

ایم کیو ایم کی وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ‘کچھ لو اور کچھ دو’ کی بنیاد پر وزیرعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کو حال ہی میں تشکیل دی گئی گلگت بلتستان حکومت میں ‘اہم کردار’ دینے کی یقین دہانی کروائی جبکہ ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ایم کیو ایم کے رحمٰن بھولا، زبیر چریا کو سزائے موت، رؤف صدیقی بری

ویب ڈیسک

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن عبدالرحمٰن عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو سزائے موت سنا دی جبکہ رہنما ایم کیو ایم اور اس وقت کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کو بری کردیا۔

وڈیرہ ذہنیت بلدیاتی نظام نہیں چاہتی، کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا ہے، وسیم اختر

ویب ڈیسک

میئر کراچی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہری گزشتہ 4 سال سے حکومت سندھ کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں اور وڈیرہ ذہنیت بلدیاتی نظام نہیں چاہتی، صوبائی حکومت نے شہر کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا۔