کورونا کی تیسری لہر: ملک بھر میں ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تمام اِن ڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ […]

حیدرآباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ 24.6 فیصد ہے، این سی او سی

ویب ڈیسک

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 7.59 فیصد ہوگئی جہاں سب سے زیادہ مثبت کیسز سندھ کے شہر حیدر آباد سے سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنڑول کے اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے مقابلے میں سندھ کے شہر […]

کورونا کی دوسری لہر: کراچی میں مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مجموعی طور پر مثبت کیسز آنے کی شرح بڑھ کر 9.71 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ کراچی میں سب سے زیادہ 21.31 فیصد کا تناسب دیکھا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این […]

وزیراعظم جلسے منعقد کرنے پر اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے خواہاں

ویب ڈیسک

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسوں کو ’مناسب طریقے‘ سے نہ سنبھالنے پر پنجاب حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اگر لاہور میں 13 دسمبر کو جلسہ منعقد کرتے ہیں اور کورونا وائرس سے متعلق […]

کورونا ویکسین کے حصول کیلئے این سی او سی نے سفارشات کو حتمی شکل دےدی

ویب ڈیسک

اگلے ماہ تک عالمی سطح پر کم از کم دو کووڈ 19 ویکسینز رجسٹرڈ کیے جانے کا امکان ہے تو دوسری طرف نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مہلک بیماری کے خلاف ویکسین کے حصول کے لیے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارشات […]

کورونا وائرس: 2 ہفتوں کے دوران ہسپتالوں میں مریضوں کے داخلے کی شرح دگنی ہوگئی

ویب ڈیسک

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ 2 ہفتے کے دوران ملک میں کووِڈ 19 کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے داخلے کی شرح دگنی ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کے مثبت آنے کی شرح 7.46 […]

ایس او پیز نظر انداز کرنے پر ‘سخت اقدامات’ کا انتباہ

ویب ڈیسک

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کیا ہے کہ اگر کووڈ-19 کے روک تھام کے لیے نافذ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر بہتر طور پر عمل نہیں کیا گیا تو سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کا خدشہ

ویب ڈیسک

اسلام آباد: جہاں پورے ملک میں کوروناوائرس کے 9 ہزار سے بھی کم فعال کیسز ہیں اور گزشتہ 25 روز سے اوسطا ایک درجن سے بھی کم اموات رپورٹ کی گئی ہیں، وہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کیا ہے کہ سیاحتی مقامات سے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کے سبب مہلک وائرس کے دوبارہ وجود میں آنے کا امکان ہے۔