ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی مجموعی شرح میں کمی، میر پور میں 20 فیصد سے متجاوز

ویب ڈیسک

ملک بھر میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح مجموعی طور پر کم ہونے کے بعد 6 فیصد ہوگئی ہے اس کے باوجود سب سے بلند شرح آزاد کشمیر کے شہر میر پور میں 20.62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری […]