بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ویب ڈیسک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا مقامی گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران ہوا جس سے قریبی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ذرائع نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]

کراچی کی عدالت میں فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک

ویب ڈیسک

کراچی کی ملیر کورٹ میں پیشی پر آئے قتل کے ایک ملزم کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ 25 سالہ خوش دل کو ملیر کی فوجداری عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں انتظار گاہ میں […]

کووڈ 19 کو ہتھیار بنا کر بینک لوٹنے کی ناکام کوشش کرنے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک

کورونا وائرس چھوت کا مرض ہے یعنی ایک سے دوسرے میں منتقل ہوسکتا ہے، مگر کسی نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کو کسی بینک کو لوٹنے کے لیے ہتھیار کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مگر امریکا میں ایسا ہی حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں […]

سیشن کورٹ کے لاک اپ میں دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

ویب ڈیسک

لاہور: سیشن کورٹ ٹرائل کا سامنا کرنے والے دو بھائیوں کو ‘بخشی خانہ’ کے اندر گولی مارکر ہلاک کردیا گیا، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گرفتار شخص، جس کی شناخت محمد کفیل عرف بلی کے نام سے ہوئی ہے، نے پولیس کے سامنے دعوٰی […]

وزیراعلیٰ کی سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات، ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے کا عزم

ویب ڈیسک

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے سربراہ سمیت اہم افسران سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی بحالی میں سندھ پولیس کی قربانیوں کی تعریف کی۔

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا معاملہ: ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی چھٹی کی درخواست

ویب ڈیسک

سندھ پولیس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) اسپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے میں بےجا مداخلت پر دو ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی۔