سیاسی استحکام، مضبوط معیشت کے بغیر اکیلی فوج ملک کا دفاع نہیں کرسکتی، احسن اقبال

ویب ڈیسک

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اکیلی فوج ملک کا دفاع نہیں کرسکتی اگر اس کی پشت پر مضبوط معیشت کے ساتھ عوام اور سیاست کا استحکام اور یکجہتی نہ ہو۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگر کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک کا […]