امریکی حکومت کا ٹک ٹاک کو مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

امریکا نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے لیے 4 دسمبر تک کی مہلت دی تھی جو خاموشی سے گزر گئی۔ مہلت ختم ہونے کے باوجود امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز پر پابندی نہیں لگائی گئی، اور نہ ہی کوئی بیان […]