‘ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا’

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں جو […]

وزیراعظم کی حکومت چلانے کی تیاری نہیں لیکن تابعداری کی پوری تیاری تھی، مریم نواز

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق اور نااہل آدمی ڈھائی سال 22 کروڑ عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد کہتا ہے مجھے حکومت چلانی نہیں آتی لیکن تابعداری کی پوری تیاری […]

وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں تبدیل ہورہی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ وبا کے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے کہ یہ کمال انداز میں پلٹ […]

حکومت معاشی ترقی میں سمندری شعبے کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی میں سمندری شعبے کی افادیت کے پیش نظر اس کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ دفتر وزیراعظم کی جانب سے کی گئی ٹوئٹس میں بتایا گیا کہ عمران […]

چینی کی قیمت میں کمی پر ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی قیمت میں کمی کا بتاتے ہوئے اپنی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ ایک ماہ قبل کے 102 روپے کے مقابلے میں آج ماشااللہ سے ملک بھر […]

وزیراعظم نے نجی ایئرلائن ’ایئرسیال‘ کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی کاروباری برادری کی جانب سے شرع کی گئی ایئرلائن ’ایئرسیال‘ کا افتتاح کردیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سیالکوٹ پہنچے، جہاں انہوں نے ایئرسیال کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، ان […]

کورونا وائرس: احتیاط نہ کی تو سردیاں گزارنا بہت مشکل ہوگا، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی لہر کے پیش نظر کہا ہے کہ اگر ہم نے صحیح معنوں میں احتیاط نہیں کی تو یہ سردیاں ہمارے لیے بہت مشکل ہوں گی۔ سیالکوٹ میں نجی ایئرلائن ایئرسیال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

وزیر اعظم نے کورونا سے بحالی کیلئے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا

ویب ڈیسک

اقوام متحدہ: وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے فوری کارروائی کے لئے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کرتے ہوئے ان اقدامات کی نشاندہی کی جو کووڈ-19 کو شکست دینے کے لیے عالمی برادری کی جانب سے اٹھائے جانے کی ضرورت ہے۔ سوہنی دھرتی […]

احساس محرومی دور کرنے کیلئے گلگت بلتستان کی عبوری صوبائی حیثیت پر کام کریں گے، وزیر اعظم

ویب ڈیسک

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے خطے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور یہاں احساس محرومی کو دور کرنے کے لیے ہم عبوری صوبائی حیثیت پر کام کریں گے۔ گلگت بلتستان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب بدھ کو منعقد ہوئی جس میں […]

ہم نے نہیں کہا تھا کہ ہم قرض نہیں مانگیں گے”شبلی فراز

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے نہیں کہا تھا کہ ہم قرض نہیں مانگیں گے البتہ وزیراعظم کی سوچ یہ ہے کہ ملک کی معیشت کو اس نہج پر لے جانا ہے جہاں قرضوں کی ضرورت نہ پڑے۔ کوہاٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان […]