13دسمبر سے قبل گرفتاریاں ہوئیں تو نتائج بہت گہرے ہوں گے، رانا ثنااللہ

ویب ڈیسک

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت مقدمات درج کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کررہی ہے، یہ جتنے چاہیں مقدمات درج کر لیں لیکن اگر 13دسمبر سے پہلے گرفتاریوں کی طرف بڑھے تو اس کے نتائج بہت گہرے ہوں گے۔ فیصل آباد میں […]