این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

ویب ڈیسک

کراچی: این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کابائیکاٹ کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے بھی نتائج تسلیم نہ کرتے ہوئے […]

ایم کیو ایم کی وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ‘کچھ لو اور کچھ دو’ کی بنیاد پر وزیرعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کو حال ہی میں تشکیل دی گئی گلگت بلتستان حکومت میں ‘اہم کردار’ دینے کی یقین دہانی کروائی جبکہ ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]

اپوزیشن کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی میں کسی قسم کی مشاورت نہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک

اسلام آباد: حزب اختلاف کے حکومت مخالف مظاہروں سے نمٹنے کے معاملے پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کبھی بھی اندرون خانہ مشاورت نہیں کی اور جمعہ کے روز کابینہ کے اراکین سمیت پی ٹی آئی کے کچھ سینئر رہنماؤں کے بیک گراؤنڈ انٹرویوز سے انکشاف […]

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک

گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے نو منتخب رکن اسمبلی خالد خورشید ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری گلگت بلتستان کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی اور گورنر راجا جلال حسین مقپون نے نومنتخب وزیر اعلیٰ سے […]

بلاول اور مریم کا گلگت بلتستان انتخابات میں ‘چوری اور دھاندلی‘ کا الزام

ویب ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گلگت بلتستان انتخابات پر سوالات اٹھاتے ہوئے اس میں ’چوری‘ اور ’دھاندلی‘ کے الزامات لگا دیے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں چیئرمین پی پی پی […]

وفاق کے سندھ کے جزائر کا انتظام سنبھالنے کے اقدام پر تنقید

ویب ڈیسک

کراچی: صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر ایک آرڈیننس نافذ کیا ہے جس کا مقصد وفاق کو سندھ کے دو جزائر بنڈل اور بڈو کا کنٹرول سنبھالنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

پی ٹی آئی کی ’انتقامی پالیسی‘ کے پیچھے فوج نہیں ہے، احسن اقبال

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پر ’قومی اداروں‘ کو سیاست میں گھسیٹنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ان کی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے پیچھے فوج نہیں ہے۔