کورونا وائرس کی دوسری لہر: ملک میں ایک روز میں ریکارڈ 111 اموات

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس دوران کیسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے اور تقریباً 6 ماہ بعد یومیہ اموات کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 71 اموات، کیسز میں 2 ہزار 729 کا اضافہ

ویب ڈیسک

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ملک میں یومیہ کیسز اور اموات میں اضافے سے صورتحال تشویشناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہے جس میں سے 3 لاکھ 81ہزار 208 صحتیاب ہوئے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 138 نئے کیسز، مزید 2 ہزار 30 صحتیاب

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیل رہی ہے اور دوسری وبا کے دوران کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 29 ہزار 290 ہے جس میں سے 3 لاکھ 74ہزار 301 صحتیاب ہوئے ہیں جو 87 […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور ملک بھر کے ہسپتالوں میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص گنجائش کم ہوتی جارہی ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار 311 ہے جس میں سے 3 لاکھ […]

ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی مجموعی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک

ملک میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی مجموعی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ چکی ہے جبکہ پشاور میں یہ شرح سب سے زیاہ یعنی 19.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کے لیے نیشنل […]

کورونا وائرس: ملک میں ایک روز میں 3 ہزار 306 کیسز، 40 اموات کا اضافہ

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں ہرگزرتے دن کے ساتھ تیزی آرہی ہے اور ملک میں مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو جولائی کے بعد مسلسل دوسرے دن کیسز کی اتنی بڑی تعداد ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی […]

نواز اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر لندن میں انتقال کرگئیں۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں ہیں Api jee Passed away إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) November 22, 2020 اس حوالے […]

ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ویب ڈیسک

صوبہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں مبینہ طور پر ویکسین پینے والے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو رواں سال ڈیرہ غازی خان میں رپورٹ ہونے والا چوتھا کیس بن گیا ہے۔