وزیر خارجہ کے ‘انڈین کرونیکلز’ نامی دستاویز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے انڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز نے بے نقاب کردیا ہے کہ بھارت پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کے لیے کیا کچھ کررہا تھا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]