شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کیلئے پی ڈی ایم اے کو ایک کروڑ 85 لاکھ روپے جاری

ویب ڈیسک

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں اندرونی سطح پر بے گھر افراد جن کی تصدیق قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کی ہے اور ان کا گھروں کو لوٹنا باقی ہے، میں تقسیم کرنے کے لیے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) […]