‘شو آف ہینڈز’ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک

بہاولپور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ ہاتھ کھڑا کر کے (شو آف ہینڈز) ووٹنگ کے ذریعے سینیٹ انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم […]