ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے ڈھائی ہزار کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک

فیصل آباد: سرگودھا روڈ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنوینشن میں شرکت کرنے والے ڈھائی ہزار افراد کے خلاف کووِڈ 19 کے اسٹینڈرڈ آپرٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کے خلاف مقدمہ […]

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، لیاقت شاہوانی

ویب ڈیسک

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ جس طرح عید الفطر کے بعد کورونا کیسز میں اچانک اضافہ دیکھا گیا تھا اسی طرح بلوچستان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد کیسز کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

ایس او پیز نظر انداز کرنے پر ‘سخت اقدامات’ کا انتباہ

ویب ڈیسک

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کیا ہے کہ اگر کووڈ-19 کے روک تھام کے لیے نافذ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر بہتر طور پر عمل نہیں کیا گیا تو سخت اقدامات کیے جائیں گے۔