‘کوئی معمولی الزامات پر گرفتار ہوجاتا ہے، کوئی سنگین جرم کر کے بھی آزاد گھومتا ہے’

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو تمام ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے پالیسی دو ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا اور بیورو کو دیگر ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق اور شفافیت کے ساتھ کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں […]

سپریم کورٹ کا بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس، تمام ریکارڈ طلب

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ نے دریاؤں نہروں کے کناروں پر شجر کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیتے ہوئے اس حوالے سے تمام تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دریاؤں، نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے […]

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے 4 ہزار 544 ملازمین برطرف

ویب ڈیسک

پاکستان اسٹیل ملز نے ڈی سی ایز ،منیجرز اور صحت عامہ سمیت مختلف شعبوں سے 4 ہزار 544 ملازمین کو نکالنے کی فہرست تیار کرلی۔ ترجمان پاکستان اسٹیل ملز محمد افضل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی ملازمت کرنے کا فیصلہ […]

کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس کی عدالت میں پیش

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ میں اس وقت ایک عجیب صورتحال دیکھنے میں آئی جب کورونا وائرس سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں پہنچ گیا۔ عدالت عظمیٰ میں بدھ کے روز کیسز کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران ایک وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ کے ’اغوا‘ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

ویب ڈیسک

اسلام آباد: عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے افراد بشمول سینیئر صحافیوں اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے سابق چیئرمین آئی اے رحمٰن نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس کے مبینہ اغوا پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

ٹرمپ-جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ، ایک دوسرے پر ذاتی حملے

ویب ڈیسک

ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان ٹرمپ قیادت میں کورونا وائرس، معیشت اور سالمیت کے حوالے سے پالیسیز پر زبردست مقابلہ دیکھا گیا جس میں ذاتی توہین، ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکارنا اور ٹرمپ کی بار بار دخل اندازی دیکھی گئی۔ […]