سوشل میڈیا قواعد برقرار رکھنے پر ٹیکنالوجی کمپنیوں کا ملک چھوڑنے کا انتباہ

ویب ڈیسک

حکومت کی جانب سے پاکستان میں سوشل میڈیا کی حکمرانی کے حوالے سے قواعد نافذ (نوٹیفائی) کیے جانے کے ایک روز بعد ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ ان ضوابط کے تحت ان کا ملک میں اپنا کام جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ‘غیر قانونی […]