جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا معاہدہ جنوری سے نافذ العمل ہو گا، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے والے ایک بین الاقوامی معاہدے کی 50 ویں ملک نے توثیق کر دی ہے جس کے بعد یہ “تاریخی” متن 90 دن کے بعد نافذ کرنے کی اجازت ہو گی۔

ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی امریکی کوشش:سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے مخالفت کردی

ویب ڈیسک

ایران پر عالمی پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کے معاملے میں امریکا مزید تنہا ہوگیا اور سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے تہران پر پابندیاں بحال کرنے کی مخالفت کردی۔