ملک میں بھارتی مداخلت کو امریکا رکوا سکتا ہے، پاکستان

ویب ڈیسک

واشنگٹن: پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ شاید امریکا واحد ملک ہے جو بھارت کو پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیاں روکنے پر راضی کرسکتا ہے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کے سابق نمائندہ […]

’نیٹ فلیکس‘ کا ’دی کراؤن‘ کو فکشن قرار دینے کا انتباہ جاری کرنے سے انکار

ویب ڈیسک

امریکی ملٹی نیشنل اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلیکس‘ نے برطانوی حکومت کا اپنی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کو فکشن قرار دینے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ برطانوی حکومت نے چند دن قبل ’نیٹ فلیکس‘ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ حال ہی میں ریلیز کی گئی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کے […]

ٹرمپ نے 2024 صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دے دیا

ویب ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے 2024 میں دوبارہ صدرارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ اس تقریب میں ریپبلیکن پارٹی کے بہت سے اراکین بھی شامل تھے جس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ حیرت انگیز چار سال […]

مائیک پومیو نے محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی بحث دوبارہ چھیڑ دی

ویب ڈیسک

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا کہ دونوں ‘شاید ملے یا شاید نہیں ملے’۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے رواں ہفتے رپورٹ […]

امریکا: ‘جو بائیڈن کو پیشہ ورانہ طریقے سے اقتدار منتقل کریں گے’

ویب ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو بائیڈن کو انتہائی پیشہ ورانہ طور پر اقتدار منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق قطر کے زیراہتمام منعقدہ عالمی سلامتی فورم […]

ٹرمپ-جو بائیڈن مباحثہ میں ’میوٹ‘ کا بٹن بھی شامل کیا جائے گا

ویب ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان حتمی بحث میں ’میوٹ‘ کا بٹن بھی شامل کیا جائے گا تاکہ ہر امیدوار کو بلا روک ٹوک بولنے کی اجازت مل سکے جبکہ ٹرمپ کی مہم نے اس تبدیلی پر اعتراضات اٹھادیا۔

امریکا کا معاہدے کے بعد طالبان کے خلاف پہلا فضائی حملہ

ویب ڈیسک

لشکر گاہ: امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان کے فضائی حملے کیے گئے جو بڑے پیمانے پر جنگجوؤں کی جانب سے اہم صوبائی دار الحکومت کے قریب موجود فوجی اڈوں پر قبضہ کرنے کے بعد سامنے آیا۔