ملک میں بھارتی مداخلت کو امریکا رکوا سکتا ہے، پاکستان

ویب ڈیسک

واشنگٹن: پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ شاید امریکا واحد ملک ہے جو بھارت کو پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیاں روکنے پر راضی کرسکتا ہے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کے سابق نمائندہ […]

مائیک پومیو نے محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی بحث دوبارہ چھیڑ دی

ویب ڈیسک

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا کہ دونوں ‘شاید ملے یا شاید نہیں ملے’۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے رواں ہفتے رپورٹ […]

ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی امریکی کوشش:سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے مخالفت کردی

ویب ڈیسک

ایران پر عالمی پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کے معاملے میں امریکا مزید تنہا ہوگیا اور سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے تہران پر پابندیاں بحال کرنے کی مخالفت کردی۔