پاکستانیوں کو کینیڈا کی اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم میں شامل کرنے کا خیر مقدم

ویب ڈیسک

اسلام آباد: کینیڈا کے لیے پاکستان کے ہائی کمشنر بشیر تارڑ نے کینیڈین کی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کو اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کا مقصد پاکستانی طلبہ کی ویزا درخواستوں پر تیزی سے کارروائی کرانا […]