برطانیہ میں اسکول دوبارہ کھلنا شروع

ویب ڈیسک

برطانیہ میں کوروناوائرس کے پیش نظر کئی ماہ تک بند رہنے کے بعد اسکول دوبارہ کھلنا شروع ہوگئے اور لاکھوں طلبا نے اپنی پڑھائی کا آغاز کردیا ہے۔

0 0
Read Time:36 Second

برطانیہ میں کوروناوائرس کے پیش نظر کئی ماہ تک بند رہنے کے بعد اسکول دوبارہ کھلنا شروع ہوگئے اور لاکھوں طلبا نے اپنی پڑھائی کا آغاز کردیا ہے۔

برطانیہ میں لاکھوں طالب علم کئی ماہ کی بندش کے بعد اسکول جانے لگے، اسکولوں میں ایس او پیز متعارف کرا دیئے گئے۔

طلبا کو سماجی فاصلے قائم رکھنے کی ہدایات کی گئی ہے، اسکول میں ہاتھ ملانے اور گلے ملنے پر مکمل طور پر پابندی ہے جبکہ خلاف ورزی پر جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔

برطانیہ میں تعلیمی سرگرمیاں آہستہ آہستہ معمول پر آرہی ہیں، تاہم کئی ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ اگر حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کی گئی تو بڑی تعداد میں بچے کرونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جنوبی کوریا :سمندری طوفان’ میسک ‘نے تباہی مچادی

سمندری طوفان میسک جاپان اور جنوبی کوریا کے بعد شمالی کوریا کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔
Korea-wSD