ٹرمپ کے مشیر کا سعودیہ اور بحرین کا دورہ

ویب ڈیسک

امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔

0 0
Read Time:40 Second

امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مشیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں فلسطین اسرائیل مذاکرات کی بحالی پر گفتگو کی۔

جیرڈ کشنر اسرائیلی وفد کے ہمراہ امارات آئے تھے، ان کا دعویٰ ہے کہ مزید عرب ممالک چند ماہ میں اسرائیل سے تعلقات بحال کرلیں گے۔

دوسری جانب قطر نے اسرائیل سے تعلقات کے لیے مقبوضہ بیت المقدس دارالحکومت کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام لازمی قرار دے دیا۔

 امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا وائٹ ہاؤس کے مشیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے ملاقات میں کہنا تھا کہ قطر 2002ء کے عرب امن تجاویز کے مسودے پر قائم ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان کو انگلینڈ میں سیریز جیتنا چاہیے تھی، کامران اکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ‏ٹیسٹ کرکٹر اور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انگلینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنا چاہیے تھی۔
kamran-akmal-wSD